بنکا ک 25 ما ر چ ( ایجنسیز) ایک سر کا ر ی اطلا عا ت کے مطا بق ڈ بل ڈ یکر بس جو کہ مو نسپل
و ر کر س کو مید ا نی سفر پر لیجا نے کے دوران و اد ی میں گر گئی اور کم از کم 30 لو گو ں کی مو
ت
وا قع ہو گئی۔ جبکہ 22 ا فراد ز خمی ہو گئے ہیں‘ اس بس کے ڈ ر ا یو ر نے کا ر کو اوور ٹیک کر نے
کی کو شش میں بس حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔